بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عجائبات کے ملک مصر سے فرعون کے دور کی 3ہزار 7سو سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سات سوسال پرانا اہرام دریافت کیا ہے،مصرکے ماہرین آثار قدیمہ نے قاہرہ کے قریب واقع شہر دشہور کے مضافات میں فراعنہ کے قبرستان میں نئے اہرام کا پتہ لگایا ہے۔اندازے کے مطابق یہ اہرام مصر کے تیرہویں

فرعون کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی تاریخ 17 یا 18 صدی قبل مسیح سے پرانی ہے،مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ اہرام کا کچھ حصہ صحیح و سالم ہے ،مصر میں 123 اہرام ہیں، جن میں سے سب سے پرانا گیزہ نامی اہرام ہے جسے 4500 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…