جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف اور عمران خان ملاقات میں دراصل کیا باتیں ہوئی ، نگران حکومت کا سربراہ کون ہو گا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2018کے انتخابات میں نگران حکومت کے سربراہ راحیل شریف ہونگے۔ سینئر تجزیہ کار کا نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ سننے میں

آرہا ہے کہ 2018کے انتخابات میں نگران حکومت کے سربراہ راحیل شریف ہونگے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات بہت اہم تھی اور اس ملاقات کے دوران ہونے والی باتیںدراصل کچھ اور ہیں جبکہ میڈیااور عوام کو کچھ اور بتایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…