پشاور(آئی این پی )بینک آف خیبر نے خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں تمام سرکاری ملازمین سمیت اکاوٗنٹ ہولڈروں کو اٹلس ہنڈا کے چھ مختلف ماڈلز موٹر سائیکل آسان اقساط پر فراہم کرنے کا فیصلہ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور میں بینک آف خیبر اور اٹلس ہنڈا کے درمیان معاہدہ ہوا ،معاہدے پر بینک آف خیبرکے کنوینشنل ہیڈ شہباز جمیل اور اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیلز منیجر وقاص اضغر دستحط کےئے۔تفصیلات کے
مطابق بینک آف خیبر نے اٹلس ہنڈا کے اشتراک سے خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ملازمین سمیت تمام اکاوٗنٹ ہولڈروں کو ہنڈا موٹر سائیکل کے چھ مختلف ماڈلز کے موٹر سائکل آسان اقساط پر فراہم کرینگے۔بینک آف خیبر اور ہنڈا کے درمیان کےئے گئے معاہدے سے خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان ،اور آزاد کشمیر کے وہ ملازمین بھہ مستفید ہونگے جن کے تنخواہیں بینک آف خیبر کے ذریعے ٹرانسفر کےئے جاتے ہے۔اس موقع اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیلز منیجر وقاص اضغر نے کہا کہ ہم ان تمام سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر موٹر سائکل فراہم کرینگے جن اکاوٗنٹ بینک آف خیبر میں ہے جس سے میں تمام ملازمین کو وسط ادا کرنے میں آسانی ہوگی ،بینک آف خیبر کے جانب سے صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے میں بینک ہر سال ترقی کر رہا ہے اس سکیم سے نہ سرکاری ملازمین کو فائدہ جبکہ بینک فنانسنگ میں بھی اضافی ہوگا اس سے قبل خیبر پختونخوا میں کسی بھی کمرشل بینک نے اپنی صارفین کو اس قسم کی سروس فراہم نہیں کی۔ جن اکاوٗنٹ بینک آف خیبر میں ہے جس سے میں تمام ملازمین کو وسط ادا کرنے میں آسانی ہوگی ،بینک آف خیبر کے جانب سے صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے میں بینک ہر سال ترقی کر رہا ہے اس سکیم سے نہ سرکاری ملازمین کو فائدہ جبکہ بینک فنانسنگ میں بھی اضافی ہوگا اس سے قبل خیبر پختونخوا میں کسی بھی کمرشل بینک نے اپنی صارفین کو اس قسم کی سروس فراہم نہیں کی۔