جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے خوبصورت دادی اماں منظر عام پر آگئی، ایسی تصویر کہ پوری دنیا سحر میں گرفتار ہوگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’دادی اماں‘ کے الفاظ سنتے ہی ذہن میں ایک بوڑھی خاتون کا تصور ابھرتا ہے جس کے چہرے پر جھریاں ہوں اور چھڑی کے سہارے کے بغیر چلنا

بھی ممکن نہ ہو۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 47 سالہ خاتون زاکلینا بھی دادی اماں ہیں، لیکن ایسی خوبرو اور دلکش کہ نوجوان لڑکیاں بھی دیکھیں توشرماجائیں۔ زاکلینا ایک فیشن بلاگر ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی خوبصورت کی تصاویر نے ہلچل مچارکھی ہے۔ ان کے سٹائل اور فیشن نے تو نوجوان ماڈلز کو بھی پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ زاکلینا کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی سال سوئٹزرلینڈ، فرانس اور پولینڈ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں گزارے ہیں، اور ان سب جگہوں کے فیشن کی جھلک ان کے لباس اور میک اپ میں نظر آتی ہے۔ آج کل وہ اٹلی میں مقیم ہیں۔سوشل میڈیا پر زاکلینا کے فالوورز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہے، جو ہمیشہ ان کی نئی اور تازہ ترین تصاویر کے منتظر رہتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ فیشن بلاگنگ کے بعد ان کا پسندیدہ ترین مشغلہ سیر و سیاحت ہے اور وہ عموماً اپنی 28سالہ بیٹی

news-1490451100-5882کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی ہیں۔

 

news-1490451100-6620

 

news-1490451100-3439

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…