ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ تاریخ کےسب سے عجیب الخلقت انتہائی خوفناک بچے کی پیدائش‘‘ ماں نے گود تک میں اٹھانے سے انکار کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تاریخ کے سب سے زیادہ عجیب الخلقت اور خوفناک ترین بچے کی پیدائش ، ماں نے دودھ پلانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے کاٹھی ہار کے مسلم گھرانے میںتاریخ کے سب سے زیادہ عجیب الخلقت اور

خوفناک ترین بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔جو ایک نایاب بیماری کا شکار ہے اور اس وجہ سے اس کا سر انتہائی عجیب و غریب اور بدنما ہے۔ بچے کی شکل و صورت اس قدر عجیب ہے کہ اس کو پیدا کرنے والی ماں تک نے خوفناک خلائی مخلوق قرار دے کر دودھ پلانے سے ہی انکار کر دیا لیکن ہندووؤں نے اسےاپنےبندر نما دیوتا ہنومان کا اوتار سمجھنا شروع کر دیا ہے اور اس کی پوجا شروع کر دی ہے۔ 4 بچوں کی ماں 35 سالہ خالدہ بیگم نے پیر کے روز بچے کو جنم دیا اس کا چھوٹا سا سر اور ابھری ہوئی ہیں ۔ بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرے دوسرے بچے بالکل ٹھیک پیدا ہوئے اس لئے مجھے یہ صدمہ برداشت کرنے میں کچھ وقت لگا۔جب اس بچے کی پیدائش ہوئی تو میں اسے دیکھ کر شدید گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار ہو گئی تھی اور نرسوں کو فوراََ اسے اپنی نظروں کے سامنے سے ہٹانے کا کہہ دیا تھا۔جب اس بچے کی پیدائش ہوئی تو میں اسے دیکھ کر شدید گھبراہٹ اور پریشانی کا شکار ہو گئی تھی اور نرسوں کو فوراََ اسے اپنی نظروں کے سامنے سے ہٹانے کا کہہ دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…