اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

خاتون نے پرس سے پیسے نکال کر سڑک پر پھینک دیئے

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک خراب موڈ کا شکار خاتون نے سڑک پار کرتے ہوئے اپنے پرس سے پیسے نکالے اور سڑک پر پھینکنا شروع کردیئے۔ارد گرد گزرتی گاڑیاں یہ عجیب منظر دیکھ کر رک گئیں، پیسے پھینکنے کے بعد

خاتون وہاں سے روانہ ہوگئی۔پولیس اہلکار نے سڑک سے تمام نوٹ اٹھائے جو 2 ہزار 400 امریکی ڈالر تھے،بعد میں خاتون کو ڈھونڈ کر تمام رقم واپس کردی گئی۔خاتون کے مطابق ان کا موڈ خراب تھا اس لئے انہوں نے نوٹ یوں سڑک پر پھینکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…