جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ائیر پورٹ ،دولہے کو قریبی عزیز کو ایئرپورٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا،گرفتارکرلیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور ائیر پورٹ کے داخلی گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے پر اے ایس ایف نے دولہے کو دھر لیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنے قریبی عزیز کو دبئی روانگی کے لیے چھوڑنے والے چوہنگ کے رہائشی محمد بلال کی گاڑی سے اے ایس ایف نے 223 بورکی رائفل، 7 میگزین اور 111 گولیاں ضبط کر لیں جبکہ دولہے کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ اسلحے کا لائسنس نہ ہونے پر

اے ایس ایف نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے نوبیاہتا دولہے بلال کو پولیس کے حوالے کر کے سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرا دیااے ایس ایف نے بلال کو پولیس کے حوالے کر کے سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرا دیا .دولہے کے مطابق وہ اپنی رسم ولیمہ میں شریک مہمانوں کو ائیرپورٹ چھوڑنے آیا تاہم گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے پر دھر لیا گیا جبکہ گاڑی میں اسلحہ جان بوجھ کر نہیں رکھا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…