منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ویناملک اوراسد خٹک کاتنازع،قصوروار کون تھا،معروف عالم دین نے فیصلہ سنادیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک اوران کے شوہراسد خٹک کے درمیان ممکنہ صلح کےلیے پیش رفت ہوئی ہے۔جمعرات کے روز جامعہ بنوریہ میں مفتی نعیم نے وینا ملک اور اسد خٹک سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتےہوئےمفتی نعیم نے کہا کہ وینا ملک نے اسد خٹک کےلیے مثالی قربانی دی۔ انھوں نے کہاکہ وینا ایسی دنیا میں رہتی تھیں جن کا آپ کو پتہ ہے۔ انھوں نے کہاکہ وینا نے اپنا سارا مال اسد

پرلگایا۔ مفتی نعیم نے بتایاکہ وینا کا مال اسد نے استعمال کیا اور وینا کی شہرت سے اسد کوفائدہ ہوا۔ انھوں نے مزید کہاکہ وینا ملک کا لاہور اوردبئی والا گھر بیچ دیاگیا۔انھوں نے کہاکہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس معاملے میں قصور زیادہ اسد کاہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ یہ لاوا تھا جو پھٹ گیا۔ مفتی نعیم نے کہاکہ اس تنازعہ میں دو بچوں کی زندگی تباہ ہوسکتی تھی۔ مفتی فہیم نے مزید کہاکہ کچھ معاملات پر دونوں کے درمیان صلح ہوئی ہے۔ مفتی نعیم کاکہناتھاکہ خلع ہمارے مطابق مکمل نہیں ہوا۔ مفتی نعیم نےبتایاکہ اسد خٹک خرچہ ہمارےپاس جمع کروائیں گے۔انھوں نے اسد خٹک کو تین ماہ کا وقت دیا ہے مفتی نعیم نے کہاکہ اس تنازعہ میں دو بچوں کی زندگی تباہ ہوسکتی تھی۔ مفتی فہیم نے مزید کہاکہ کچھ معاملات پر دونوں کے درمیان صلح ہوئی ہے۔ مفتی نعیم کاکہناتھاکہ خلع ہمارے مطابق مکمل نہیں ہوا۔ مفتی نعیم نےبتایاکہ اسد خٹک خرچہ ہمارےپاس جمع کروائیں گے۔انھوں نے اسد خٹک کو تین ماہ کا وقت دیا ہےاور اس دوران وہ وینا کو خرچہ بھی بھیجواتے رہیں گے۔اس سے قبل جامعہ بنوریہ میں اسد خٹک اور وینا ملک نے مفتی نعیم سے ملاقات کی تھی اور اپنے تنازعہ سے متعلق کھل کر گفتگو کی تھی۔ مفتی نعیم کا کہناتھاکہ یہ ملاقات پہلے سے طے تھی اور معاملات کو درست کرنے کےلیے پوری کوشش کی گئی انہوں نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ ان دونوں کی وجہ سے بچوں کی زندگی متاثرن ہو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…