بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سی این این کے رپورٹر رضا اسلان نے ہندو فرقے کے رہنما کے کہنے پر انسانی دماغ کھا لیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی این این کے میزبان نے ایک ہندو فرقے کے گرو کے کہنے پر انسانی دماغ چکھ لیا، رضا اسلان نے مردے کی جلی ہوئی راکھ بھی چہرے پر ملی۔اگھوری نامی فرقے کے گرو کے کہنے پر

میزبان نے انسانی کھوپڑی میں پانی بھی پیا، سی این این کے میزبان کے اس عمل پر امریکا میں ہندو رکن کانگریس تلسی گبارڈ نے تنقید کی ہے۔سی این این میزبان کے اس عمل پر دنیا بھر سے تنقید اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…