بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہی ماں کے 69 بچے،عالمی ریکارڈ قائم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی )فلسطین میں 40سالہ خاتون کے 69 بچوں کی حیران کن اور ناقابل یقین خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی بیوی کے مختلف اوقات میں جنم دیے گئے بچوں کی تعداد 69 ہے۔

غزہ آن لائن نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شوہر نے اپنی شناخت ظاہر نہیں۔اس نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران غزہ کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئی تھی۔فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بجچے جنم دیے۔بین الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق اگر کسی خاتون کے ہاں بچے جنم دینے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…