منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ساحل سمندر پر ایسی عجیب الخلقت مخلوق کی آمد جو نہ تو مچھلی ہے نہ مگر مچھ دنیا میں پہلی بار دکھائی دی جانیوالی یہ خوفناک چیز کیسی ہے؟تصویر لنک میں

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منیلا کے ساحل پر عجیب الخلقت سمندری جانور کی لاش نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔ ماہرین حیاتیات بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے ساحلی شہر منیلا میں ایک عجیب الخلقت سمندر جانور کی ساحل پر تیرتی لاش نے سب کو حیران کر دیا ہے،پراسرار جانور کی لاش کو دیکھنے کیلئے

بڑی تعداد میں لوگوں نے ساحل کا رخ کر لیا ہے جہاں وہ اس کی لاش کیساتھ سیلفیاں بنا رہے ہیں تاہم اس عجیب الخلقت جانور کے بارے میں کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی، ماہرین کے مطابق یہ زلزلے یا کسی جہاز سے ٹکرانے کے بعد ہلاک ہوا اور اس کی لاش تیرتی ہوئی منیلا کے ساحل تک آپہنچی۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک مخلوط نسل کاگلوبسٹرآبی جانور ہے جس کے جسم پر قطبی ریچھ کی مانند بڑے اور گھنے بال اور جسامت وہیل جیسی ہے ۔ واضح رہے کہ گلوبسٹر کا مطلب پانی میں پایا جانے والا نامعلوم جاندار ہے۔ اس عجیب الخلقت جانور کی لمبائی 20فٹ اور وزن 2000کلو گرام بتایا جا رہا ہے۔

 

GLOBSTAR-1
منیلا کے ساحل پرپانی میں تیرتی عجیب الخلقت آبی جانور کی لاش

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…