بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں دھڑا دھڑ مردے خریدے جانے لگے ان مردوں کا کیا جاتا ہے؟جا ن کر حیران رہ جائینگے۔انکشاف نے دنیا بھر میں تھر تھلی مچا دی

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موت انسانی زندگی کی حقیقت ۔انسان کے مرتے ہی اس کو ورثاء دفنا دیتے ہیں لیکن ایران میں مردوں کی خریدوفروخت کا دھندہ ایک بار پھر عروج پر پہنچ گیا ۔سائنسی تحقیقات اور تجربات کی خاطر بلیک مارکیٹ سے مردہ لوگوں کی میتیں خریدی جاتی ہیں۔ایک مردہ انسان کی قیمت10ہزار ایرانی تومان ادا کئے جاتے ہیں۔امریکی کرنسی میں یہ رقم 3ہزار ڈالر کے مساوی ہے۔

ذرائع کے مطابق شکایت کی گئی ہے کہ پوسٹ مارٹم اور سائنسی تجربات کیلئے تجربہ گاہوں میں بڑی تعداد میں لوگوں کی میتیں لائی جارہی ہیں۔میڈیکل کالجوں میں طلباء کی طرف سے بھی بلیک مارکیٹ سے لاشیں خریدی جاتی ہیں۔انکشاف ہو اہے کہ تہران کی شاہراؤ ں سے 100لاشیں میڈیکل کالجوں اور جامعات میں لائی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…