پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی شاہینوں کی بڑی فتح ۔۔ معروف دہشت پسند خاتون کمانڈر نے اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر پاکستان کیلئے کیا اعلان کر دیا ؟

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)ڈیرہ بگٹی میں خاتون فراری سمیت دس افراد نے سیکیورٹی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئےسیکورٹی حکام کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں خاتون فراری کمانڈر گل خاتون نے اپنے 9ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شا مل ہونے کا

اعلان کردیا،ہتھیار ڈالنے والوں میں کفیل عرف مینگل ،حاصل عرف توفی،دریا خان عرف گلاب،سوا،محمد یوسف ،برکت عرف نیٹو ،ہصیلی،حکیم عرف راکٹ ،دل مرعرف دلو شامل ہیں ،مذکورہ افراد سیکورٹی فورسز اور گیس پائپ لائنز پر حملوں میں مطلوب تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…