پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیاواحد بینک جس کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سراء جنہیں معاشرے میں وہ حق نہیں دیا جاتا جو ایک انسان ہونے کے ناطے دیا جانا چاہئے ۔معاشرے کی بدسلوکی کے باعث خواجہ سراء دکھوں کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں۔دنیا میں خواجہ سراؤں کیلئے بنایا گیا واحد بینک جو بھارتی حیدرآباد میں موجود ہے گزشتہ روزبینک کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیجڑا ویلفےئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں قائم بینک میں ڈاکوؤں تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے اور الماریوں سے 20لاکھ اور 80تولہ سونا لوٹ کر فرار ہو گئے ۔خواجہ سراؤں نے اوپر کی منزل پرکیٹرنگ کا کام کرنیوالے شخص پر بینک ڈکیتی کا شک ظاہر کیا ہے۔جس کے بعد پولیس نے اپنی تفتیش شروع کردی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…