ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

1950کا گم شدہ ایٹم بم کہاں سے مل گیا؟ ریڈ الرٹ جاری ۔۔فوج نے پورا شہر خالی کروا لیا

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونان(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کے شہر تھیسالونی میںدوسری جنگ عظیم کے دوران گم ہونے والا پانچ سو پاونڈ وزنی بم ملا حکام اس بم کو ناکارہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اس مقصد کے لیے 70ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہاہے۔دوسری جنگ عظیم کے دوران گم ہو جانے والے بموں میں سے یہ بم اب تک یونان میں ملنے والوں میں سب سے بڑا ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ

1950 میں گم ہونے والا ایٹم بم شاید مل گیا ہے؟یہ بم گذشتہ ہفتے اس وقت سامنے آیا جب قریبی پٹرول پمپ کے فیول ٹینک کی توسیع کا کام جاری تھا۔ اس بم کو اتوار کے روزناکارہ بنایا جانا ہے۔جہاں بم ملا ہے اس کے ارد گرد دو کلو میٹر کے اندر کے علاقے کو خالی کرایا گیا ہے۔فوج کا کہنا ہے کہ وہ پہلے اس کے ڈیٹونیٹر کو نارکارہ بنانے کی کوشش کریں گے۔اس مہم میں 1000 پولیس اہلکار اور 300 کے قریب رضا کار بھی حصہ لے رہے ہیں۔شہر میں سفر کے لیے تمام پبلک ٹرانسپورٹ معطل رہیں گی۔لوگوں سے کئی دن پہلے ہی اپنے گھر چھوڑ دینے کے لیے کہہ دیا گیا تھا۔ایک مقامی شخص کے مطابق کہ امکان ہے کہ یہ بم برطانوی جنگی جہازوںکی جانب سے 17 ستمبر 1944 کو جرمنی کی ریلوے سٹیش پر گرائے گئے تھے۔جرمنی کی فوج اکتوبر 1944تک یونان پر قابص رہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…