بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ خوش نصیب ہے یا نہیں یہ جاننا چاہتے ہیں تواپنی ہتھیلی میں M کا لفظ دیکھیں اگر یہ لکھا ہے تو کیا ہو گا ،ماہرین کے دلچسپ انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں بیشمار علم موجود ہیں ان میں ایک (Astrology)بھی ہے اس علم میں ہتھیلی کی لکیروں کے ذریعے آپ کی زندگی کا ماضی ،حال اور مستقبل بتایا جا تاہے۔اس علم کو ماننے والے اور حاصل کرنے کیلئے لوگوں میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہے۔ تجسس اور جستجوانسان میں شروع سے ہی موجود ہے اور یہی وجہ آج کے جدید دور کی ایجادات بھی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہجن افرادکی ہتھیلیوں میں Mلفظ بنتا ہے ۔وہ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں.

 

ایسے لوگ کاروباری پیشے میں بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہے اور الہامی شخصیت کے حامل بھی ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے فردسے دوستی یا شادی کرنے والے افراد اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان کو ہر بات کا آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ ان سے جھوٹ بول ، دھوکا یا مزاح کر رہے ہیں۔ماہرین کامزید کہناہے کہ وہ خواتین جن کے ہاتھ میں M کا لفظ ہووہ اس لفظ والے مردوں سے زیادہ الہامی ہوتی ہے اور اگر دونوں میاں بیوی کی ہتھیلی میں Mلفظ موجود ہے تو بیوی غالب آتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…