ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

ہیتھروایئرپورٹ میں بم کی اطلاع افواہ نکلی

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ہیتھروایئرپورٹ میں بم کی اطلاع پرملکی وغیرملکی پروازوں کودوسرے ایئرپورٹس پراتارنے کی ہدایات جاری کردیں گئیں ۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کی لاہورسے لندن پہنچنے والی پروازپی کے 757کوبھی ہیتھروایئرپورٹ کی بجائے اسٹینسٹڈایئرپورٹ پرلینڈکرایاگیاتاہم ایئرپورٹ حکام نے اس اطلاع پرتمام علاقے میں سرچ آپریشن کرایاہے اوربم رکھنے کی اطلاع افواہ نکلی جس کے بعد ایئرپورٹ کوملکی وغیرملکی ایئرلائنزکے لئے کھو ل دیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…