پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپرانے بجلی مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرانے بجلی مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔نیپرانے کہاہے کہ فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے بجلی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیپراکی طرف سے بتایاگیاہے کہ فرنس آئل کی قیمت میں 3ہزارروپے فی ٹن اضافہ ہواہے جس کی وجہ سے بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے ۔
نیپراکے مطابق جامشوروپاورپلانٹ کے چاریونٹوں کے ٹیرف میں اضافہ ہوگیاہے۔نیپراکی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کانوٹیفکیشن بھی رواں ہفتے جاری کیاجائے گا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…