اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

خواتین نے میک اپ کیلئے نئی جگہ دریافت کرلی،مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو خواتین اپنے آپ کو نمایاں کرنے کیلئے نت نئے انداز اپناتی رہتی ہیں، اس حوالے سے خصوصی تراش خراش کے حامل لباس کے استعمال کے ساتھ جدید انداز کی جوتیاں اور پرس نئی بات نہیں مگر اب خواتین کی اس جبلت میں شدت آچکی ہے اور اس کے لئے وہ کچھ بھی نیا کر سکتی ہیں جس سے لوگ حیران ہو گئے ہیں، جی ہاں جناب اب خواتین نے اپنے کانوں پر بھی نہایت دلکش انداز کے میک اپ کا استعمال شروع کر دیا ہے جس سے نہ صرف ان کی دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دیکھنے والے بھی حیران ہوئے بغیر نہیں رہتے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خواتین نے اپنے کانوں پر میک اپ کی مختلف تصاویر اپ لوڈ کرکے مرد حضرات سمیت دیگر خواتین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…