ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ٹرمپ کے فیصلوں پر اہم اسلامی ملک نے ملک بھر میں ڈالر بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔ امریکی معیشت کو کھربوں کا نقصان

datetime 2  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ممالک کیخلاف پھر سے آگ اگلتے ہوئے سات ملکوںکے امریکہ میں داخلہ پر پابندی عائد کردی۔مسلسل مسلم مخالف اقدامات کے باعث ایران نے اس پابندی کے پیش نظر امریکی ڈالرز کا استعمال ترک کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا

مسلم مخالف جارحانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے سات مسلم ممالک کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ امریکہ میں داخلے پر جن پر پابندی لگائی گئی ان میں ایران ،عراق ،شام،لیبیا،صومالیہ،سوڈان اور یمن شامل ہیں ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلہ کے بعد ایران نے اپنے ملک میں امریکی ڈالر کے استعمال کو ترک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے امریکی معیشت کو کھربوں کے نقصان کا اندیشہ ہے ۔ذرائع کے مطابق ایران کے مرکزی بنک نے تمام تر فارن ایکسچینج اور کرنسی ایکسچینج رپورٹس میں امریکی ڈالر کی جگہ کسی اور غیر ملکی کرنسی کو لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گورنر ولی اللہ سیف کا کہنا ہے کہ 21مارچ سے شروع مالی سال میں اس تبدیلی کو لاگو کر دیا جائیگا۔ امریکہ اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ وہ اس طرح کے اقدام سے ایران کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے ملک کی سلامتی اور عزت سب سے پہلے ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…