پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سومو پہلوان کو انجکشن لگنے کے بعد ایسی عجیب حرکت جس نے سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن)ڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجیکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاپان کی حکومت نے فلو سے بچانے کے لئے ان کی ویکسین کرائی اس موقع پر جاپانی سومو ایسوسی ایشن نے کئی پہلوانوں کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شئیر کی جس میں

کئی سومو پہلوان ایسے تھے جن کا وزن کئی من تھا اوروہ کشتی کے مقابلے میں ایک دوسرے پہلوان کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں وہ ویکسین کے دوران رونے لگے۔واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے لئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکیسن مہم شروع کررکھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…