پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف،فارمولاکس پڑوسی ملک سے آیا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

20  جنوری‬‮  2017

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف ہو ا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے
شہربھرسے دودھ کے کئی نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بجھوائے ۔لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد اس دودھ کے بارے میں انتہائی پریشان کن نتائج سامنے آئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق پشاوراوردیگرشہروں میں فروخت ہونے والے دودھ میں یوریاکھاد کااستعمال کیاجارہاہے جبکہ عوام گاڑھادودھ سمجھ کراس کوخریدرہے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق یوریاکھادکوپانی میں ملاکرسفیدرنگ ڈالاجاتاہے اوراس مرکب کوملاکرتیزآگ پرگرم کیاجاتاہے اوراس میں دودھ کی خوشبوپیداکرنےکےلئےسکرین کااستعمال کیاجاتاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دودھ بنانے کایہ فارمولابھارت میں جعلی دودھ بنانے کےلئے استعمال کیاجاتاہے اوراب یہ فارمولاپاکستان میں بھی پہنچ گیاہے اوراس فارمولے سے تیارہونے والا جعلی دودھ اصل دودھ سے بھی زیادہ گاڑھاہوتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…