کراچی(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر محکمہ صحت میں میڈیکل افسر کی اسامیوں پر تعینات افسران کو ہٹا دیا گیا ہےجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کے مختلف شعبوں میں 45 سے زائد ڈاکٹر او ایس ڈی پر تعینات تھے۔عملے کو ہٹانے کے باعث پبلک ہیلتھ ونگ سمیت دیگر ونگ میں انتظامی امور متاثر بھی ہوئے ہیں جبکہ پبلک ہیلتھ کے اہم امور التوا کا شکار ہیں۔حکومت کی جانب سے تاحال کسی افسر کو تعینات نہیں کیا جاسکا ہے۔
محکمہ صحت میں میڈیکل آ فیسر کی آسامیوں پر تعینات افسران کو ہٹا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































