جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں رادھیکا

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) عالمی سطح تک شناخت بنانے کی تمنا اپنے دل میں رکھنے والی ادکارہ رادھیکا آپٹے کی نئی فلم بدلا پور حال ہی میں سینما گھروں کی رونق بن چکی ہیں۔ اس کے علاوہ رادھیکا کی ہنٹر ‘کون کتنے پانی میں اور پاچڑڈ جیسی فلمیں منظر عامپر آنے کو ہے۔ وہ ملیالی فلم حرام اور تیلگو فلم ’’دی فیلڈ ‘‘کی تیاری زور وں پر ہے۔ چودہ برسوں سے تھیٹر میں مصروف رہنے والے رادھیکا نے ممبئی کے پرتھوی تھیٹر اور این سی پی اے میں کچھ شو کئے تھے۔ وہیں ڈائریکٹروں نے انہیں دیکھا اور انہیں فلموں میں آنے کی آفر ملنے لگیں۔ حالانکہ شور ان دی سٹی اور رکت چرتر دو فلموں کی ریلیز کے پیلے رادھیکا کلاسیکل ڈانس سیکھنے کے لیے لندن چلی گئی تھیں۔ اس کی وجہ سے سے دو برسوں تک وہ فلموں سے دور رہیں۔ رادھیکا اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے پر عزم ہیں۔ وہ لیک سے ہٹ کر فلموں میں کام کر کے عالمی سطح پر اپنا نام درج کرانا چاہتی ہیں۔ وہ طرح طرح کی فلموں میں جانا چاہتی ہیں۔ ایک جیسی فلمیں کرنا انہیں پسند نہیں ۔ شروع کی دونوں فلموں کے بعد انہیں کمزور عورت کی امیج والی تمام فلموں کے آفر ملے لیکن انہوں نے ان میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ وہ ایک دائرے میں سمٹ کر رہنا پسند نہیں کرتیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…