جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

823سال کے بعد انوکھا موقع ۔۔!رواں سال جیسافروری کامہینہ زندگی میں دوبارہ نہیں آئیگا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آئی این پی)خبر رساں ادارے آئی این پی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ  823سال کے بعدرواں سال2017کو فروری کے مہینے میں ہفتے کے دن برابرہوں گے۔ فروری2017کوہفتے کاہردن مہینے میں4،4بارآئیگا۔رواں سال فروری کامہینہ لیپ بھی نہیں کہلائے گاکیونکہ اسکے کل دنوں کی تعداد28ہے جبکہ لیپ کے سال میں ماہ فروری کے29دن ہوتے ہیں۔

ایسا 823برس کے بعد ہوتا ہے کہ جب سال کے کسی مہینے میں ہفتے کے دن برابر برابرہوتے ہیں۔پیر ،منگلوار ، بدھوار ، جمعرات ، جمعتہ المبارک،ہفتہ اور اتوار فروری2017میں چار چار مرتبہ آئیں گے۔ جب ماہ فروری 29دنوں پر محیط ہو تو اس سال کو لیپ برس کہا جاتا ہے۔ ماہرین اس حوالے سے کہتے ہیں کہ لیپ سال ہر 4برس کے بعد آتا ہے اور سال2020کا ماہ فروری بھی 29دنوں پر مشتمل ہوگا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…