بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دنیاکاایساسردترین گائوں جس کادرجہ حرارت اتنازیادہ گرجاتاہے کہ جان کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھرمیں اگردرجہ حرارت 10 سینٹی گریڈسے نیچے گرجائے توشہریوں کےلئے زندگی بسرکرنامشکل ہوجاتی ہے تفصیلات کے مطابق روس میں ایک ایساگائوں بھی ہے جہاں درجہ حرارت منفی2 سے 71سینٹی ڈگری گریڈتک گرجاتاہے جس کی وجہ سے اس کودنیاکاسردترین گائوں قراردیاگیاہے اس گائوں کانام اومیان ہے اورموسم سرمامیں اس گائوں میں موبائل سروس بھی کام کرناچھوڑجاتی ہے ۔

مرنے والے تومرجاتے ہیں لیکن ان کےلئے لواحقین کےلئے ایک نئی پریشانی کھڑی ہوجاتی ہے کہ اس گائوں کی  زمین اتنی ٹھنڈی ہے کہ یہاں پرزمین کوکوئلے سے گرم کرکے قبرکھودی جاتی ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اس گائوں کادرجہ حرارت صرف منفی 2 سینٹی گریڈہی رنہیں رہتاہےبلکہ بعض اوقات منفی 50 تک پہنچ جاتاہے اسی لئے اس گائوں کوپول آف کولڈکانام دیاگیاہے ۔اس گائوں کی آبادی 500افراد پرمشتمل ہے اس گائوں کے باسی اپنی گاڑیوں کودوبارہ سٹارٹ کرنے کے بجائے تمام دن دوڑاتے رہتے ہیں کیونکہ ٹھنڈک کی وجہ سےگاڑیوں کی بیٹریاں کام نہیں کرتی ہیں جس کےلئے گاڑیوں کوسٹارٹ کرنےکےلئے گرم کوئلہ استعمال کیاجاتاہے ۔اس علاقے میں قطبی ہرن زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے 1920 میں یہاں لوگوں نے آبادہوناشروع کر دیااورپھراس علاقے کوہی کواپنا مستقل مسکن بنالیا۔اس گائوں اومیان کے نام کامطلب نہ جمنے والاپانی ہے ۔اس دورجدید میں بھی یہاں کے شہری گھروں میں لکڑی اورکوئلہ ایندھن کے طورپراستعمال کرتے ہیں اوران کی غذاقطبی ہرن اوربرفیلی مچھل کاگوشت ہے۔طبی ماہرین کاکہناہے کہ اس گائو ں کے شہری اس لئے سردی سے زیادہ بیمارنہیں ہوتے ہیں کہ گوشت استعمال کرنے سے ان کی کلوریزکم نہیں ہوتی ہیں اوروہ توانارہتے ہیں ۔اس گائوں میں سکول میں چھٹیاں نہیں ہوتی ہیں صرف چھٹی اس وقت ہوتی ہے جب درجہ حرارت منفی50 ڈگری سینٹی گریڈہوجائے ۔سیاح بھی زیادہ سردی کی وجہ سے اس گائوں کارخ نہیں کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…