دوگھی کمپنیوں پرپابندی کی رپورٹ عدالت میں جمع ،ڈبہ بند دودھ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑااقدام

12  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والی اشیاء اور ڈبہ بند دودھ پر رپورٹ طلب کر لی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ کارروائی صرف کاغذوں میں ہوتی ہے جبکہ زمینی حقائق کچھ اورہیں ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یوٹیلٹی اسٹورز پرناقص گھی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی ۔ یوٹیلیٹی سٹورز میں ناقص گھی کی فروخت کے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی

جس میں بتایا گیا کہ سہیل اور حفیظ گھی کارپوریشن پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یوٹیلٹی سٹورز پرآئندہ صرف برانڈڈ مصنوعات فروخت ہوں گی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کاغذوں میں کاروائی اچھی بات ہے، عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ غذا ٹھیک نہیں ہو گی تواس کا براہ راست اثر انسانی صحت پرہو گا۔سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹورز پرڈبہ بند دودھ اور دیگر فروخت ہونے والی اشیاء کی فہرست دس روز میں طلب کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…