منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کرس گیل کے بارے میں تشویشناک خبر،ہسپتال پہنچادیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باربڈوس (آئی این پی)ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئرکی ہے جس میں وہ کسی اسپتال کے بستر پر موجود اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ویسٹ انڈین بیٹسمین کی نگاہیں صحتیاب ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی تیاریوں پر مرکوز ہیں۔تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ بادشاہ کی عمر دراز ہو۔ اس تصویر نے ان کے چاہنے والوں کو تھوڑا پریشان کیا ہے مگر گیل نے اپنی بیماری کی نوعیت نہیں بتائی۔

بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے ٹویٹر پر ہی ان سے پوچھا کہ انہیں کیا مرض لاحق ہے جس نے انہیں اسپتال پہنچا دیا ہے۔ جس پر انہوں نے جواب میں کہا کہ میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا۔اس سے قبل کرس گیل نے کہا تھا کہ انجریز سے نجات کے لئے میں بگ بیش کھیلنے نہیں گیا اور یہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزارا اب ان کی نگاہیں پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے پر مرکوز ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…