بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

4200سال پرانا مقبرہ دریافت،حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں ماہرین آثارقدیمہ نے ایک ایسامقبرہ دریافت کرلیاہے جوکہ 4200سال سے دنیاکی نظروں کے سامنے نہیں آیاجبکہ اس قدیم ترین مقبرے میں حنوط شدہ فرعونوں کی لاشیں موجود ہیں ۔اس قدیم ترین مقبرے کاکھوج لگانے والی ٹیم کاتعلق برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی سے ہے ۔

اس ٹیم کے ماہرین کاکہناہے کہ یہ مقبرہ کس کاہے ابھی تک اس کے بارے میں حتمی طورپرکچھ نہیں کہاجاسکتا۔ان کاکہناتھاکہ ابھی تک اس مقبرے سے جوثبوت ملے ہیں ان کے مطابق اس مقبرے کاتعلق نامعلوم فرعونوں کے قدیم ترین خاندانوں سے ہے اوریہ فرعون 2278سے لے کر2184بی سی کے درمیان کاہے ۔ماہرین نے اس مقبرے کی مزید کھدائی کادوسرامرحلہ ابھی ملتوی کردیاہے اوراس مقبرے کی تحقیق اورمزیدکھدائی کاکام اگلے سال کے اپریل میں دوبارہ شروع کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…