بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مصر میں سرجری کے دوران خاتون کے پِتے سے 475 کنکر برآمد

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

قاہرہ(این این آئی)مصر کی جنوبی گورنری قنا کیایک اسپتال میں داخل ایک خاتون کے پتے کی سرجری کی گئی تو ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ پتے میں 475 کنکریاں موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرجری کی مدد سے خاتون کے پتے سے تمام کنکریاں نکال لی گئی ہیں اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔خاتون کی سرجری کرنے والے ڈاکٹر احمد ضبیع نے بتایا کہ مریضہ کے پتے کا الٹرا ساؤنڈ کرایا گیا تو پتا چلا کہ پتے میں بڑی مقدار میں کنکریاں موجود ہیں لیکن انہیں یہ توقع نہیں تھی کہ کنکریاں اتنی زیادہ ہیں۔ خاتون کے میڈیکل ٹیسٹ مکمل کرنے کے بعد اس کے پتے کی سرجری کی گئی، اب اس کی حالت کافی بہتر ہے۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…