اسلام آباد(آن لائن )امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکہ کو پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق کسی قسم کے تحفظات نہیں ہیں ،بھارت کے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حملے کی مذمت کر تے ہیں۔
بھارتی افواج کے نکیال سیکٹر پر حملے کے جواب میں ترجمان امریکی سفارتخانہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں حملے کی مذمت کرتے ہیں،امریکاکوسی پیک سے متعلق کسی بھی قسم کے تحفظات نہیں ہیں،امریکاپاکستان کومضبوط اورترقی کی راہ پرگامزن دیکھناچاہتاہے،امریکا کی پاکستان کے ساتھ بہت توقعات وابستہ ہیں،نئی امریکی حکومت کے بعدبھی پاکستان کیساتھ تعلقات برقراررہیں گے،الیکشن نتائج کے بعدامریکامیں ہونیوالے متعصبانہ واقعات پر افسوس ہے۔
ہم سی پیک پر ۔۔ امریکہ نے بھی سی پیک بارے بڑا اعلان کر دیا
16
دسمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں