ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی دوشیزہ سامنے آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے پتلی کمروالی دوشیز ہ سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کی 26سالہ دوشیزہ مچل کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہیں ۔

مچل کی تصاویر دیکھنے والوں نے اس دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی ہونے کا خطاب دے دیاہے ۔جرمن خاتون کی کمر صرف 25انچ ہے ۔جبکہ وہ اس کمر کو خاص لباس کا استعمال کر کے صرف16انچ تک سکیڑ سکتی ہے ۔مچل ایسا پچھلے کئی سال سے ایسا کر رہی ہے ۔ اس کی تصاویرکودیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعدادمیں لوگ آرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…