پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف جاسوسی آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کیخلاف جاسوس آبدوز بھیجنے کے بعد بھارت نے اچانک کیا چیز میدان میں اتارلی ؟بھارتی بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ چار اقسام کے سونارز متعارف کروادئیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ غرقاب آبدوزوں کا پتہ لگانے والے ان سونارز سے سمندروں کے اندر جاسوسی میں مدد ملے گی۔بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے یہ سونارز بحریہ کے حوالے کرتے ہوئے ملکی افواج کی تعریف کی ہے، ان کا کہنا تھاکہ آنے والے دنوں میں فورسز کے درمیان تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندتی حدود میں کوشش کو ناکام بنا تے ہوئے اسے مار بھگا یا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی آبدوز نے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوتے ہوئے اپنی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی کوشش کیمگر پاک بحریہ کے ہر دم جاگتے جانباز سپوتوںان کی مذموم کوشش کو ناکا م بناتےہوئے انہیں مار بھگایا ۔ جیسے ہی بھارتی آبدوز وطن عزیز کی سرحدوں کی طرف آئی ، پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے اس کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ بھارت ہماری طرف ہر طرف سے حملےکرنے کی کوشش کر رہےمگر ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…