جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

لہسن کا استعمال کریں بیماریوں سے محفوظ رہیں

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اپنے کھانے میں لہسن کا تڑکا لگائیے، کیونکہ یہ آپ کے پھیپھڑوں کو جان لیوا انفیکشن سے بچا سکتا ہے. ایک نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے. بتا دیں کہ لہسن کئی دوائیوں خصوصیات سے بھرپور ہے. لہسن کا بارہ ماہ تک استعمال اچھا سمجھا گیا ہے اور خاص کر سردیوں میں لہسن بہت فائدہ مند ہوتا ہے. کچھ لوگوں کو لہسن کا ذائقہ پسند نہیں آتا ہے، لیکن اگر آپ لہسن کی ایک کلی روزانہ کریں تو اس سے جسم کو بہت سے فوائد ہوتے ہیں.لہسن صرف ہمارے کھانے کے ذائقہ کو ہی نہیں بڑھاتا ہے بلکہ ہمارے جسم کو بھی کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے. لہسن میں کچھ ایسی اینٹی بیکٹیریل عنصر پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم کو بیکٹیریل انفیکشن ہونے سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں. لہسن جسم میں موجود خون کو پتلا کرنے میں مدد کرتا ہے اور جسم میں خون کے کلاٹس بھی نہیں بننے دیتا.اس کے علاوہ، لہسن کا استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد سے تو راحت ملتی ہی ہے، اس کے ساتھ ہی جلد میں چمک آجاتی ہے ۔لہسن ہمارے دل کو بھی محفوظ رکھتا ہے جس سے ہارٹ اٹیک جیسی بیماری کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…