اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پش اپس کی مقبولیت کچھ ایسے ہوئی کہ بس پھر ساری دنیا میں ہی ایک رواج چل پڑ ا ۔ کبھی کوئی پش اپس لگا رہاہے تو کبھی کوئی ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس اہلکاروں نے بھی پُش اُپس لگائے ہیں جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔برطانیہ کے پولیس اہلکاروں نے ایک نہ دو بلکہ پورے 22پُش اَپس کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور اُسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بھی پُش اَپس کا چیلنج دے ڈالا ۔پُش اَپس کرتے اہلکاروں کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
برطانوی پولیس بھی پاکستان کی دیوانی نکلی ۔۔ کون سا ایسا کام کر ڈالا کہ دنیا میں دھوم مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































