منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پولیس کیڈٹس کو کیوں واپس بلوایاگیا؟حیرت انگیز دعویٰ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹرمیں گزشتہ ر وز61پولیس کیڈٹس کونامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کرکے شہید کردیاجبکہ کئی کیڈٹس زخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کی سے گفتگوکرتے ہوئے کوئٹہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ایک زخمی کیڈٹس کے بھائی نے بتایاکہ میرابیٹا ٹریننگ کے بعد گھرآیاہواتھااورچھ دن بعد سینٹرسے کال آئی کہ آپ کواعلی پولیس حکام کے کہنے پربلایاجارہاہے ۔اس نے بتایاکہ کیڈٹس چھ دن پولیس ٹریننگ سنیٹرمیں رہے اوران سے کوئی کام بھی نہیں لیاگیااورنہ ہی ان کوکوئی اسلحہ فراہم کیاگیا۔اس نے حکومت سے سوال کیاکہ ہم اس بات کاجواب مانگتے ہیں کہ ان کیڈٹس کوکیوں واپس بلایاگیاتھااوربعد میں ان کی حفاظت بھی نہیں کی گئی ۔ایک اورزخمی کیڈٹ کے رشتہ دارنے بتایاکہ کیڈ ٹس کوپوچھنے کےلئے کوئی افسرنہیں آیااورنہ ہی ایک وزیرآیااورہمارے پاس توایک پیسہ بھی نہیں ہے اورنہ ہمیں ابھی تک کچھ کھانے کوبھی نہیں دیاگیاہے ۔

15 by thezed-lad

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…