پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے چار دھڑوں کی بات سچ ہوگئی، اب جنرل راحیل شریف۔! معروف سیاستدان نے پیش گوئی کردی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے صوبائی وزیرخوراک منظوروسان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے اہم خواب دیکھ لیاہے ۔جس میں منظوروسان جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت پوری ہونے کے بعد خوشی سے ریٹائرڈہوتادیکھ رہے ہیں ۔ایک قومی اخبارسے منظوروسان نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے عوام جنرل راحیل شریف کاعزت ا وراحترام کرتے ہیں وہ مقررہ مدت پرخوشی خوشی ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں اس کے بعد بھی راحیل شریف کی عزت بڑھے گی ۔منظوروسان نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کے چاردھڑے ہوگئے اوروہ پارٹی میں مزیددھڑے نہیں دیکھ رہے ۔انہوں نے کہاکہ کچھ بھی ہو2018کے الیکشن میں کراچی میں فائدہ پیپلزپارٹی کوہوگا۔انہوں نے کہاکہ وہ اس سے قبل پیش گوئی کرچکے تھے کہ ایم کیوایم اآفاق احمدمیں مزید دوسے تین دھڑے ہونگے جواب ہوچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…