بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’جن کے بارے میں بس سنتے آئے تھے ‘‘ زمین کے نیچے سے وہ دیو ہیکل چیز برآمد۔۔ لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس دنیا میں ایسی ہزاروں لاکھوں چیزیں ہیں جن کو ابھی تک ہم پراسراریت کا درجہ دیتے ہیں کیونکہ ابھی ان کی حقیقت صیغہ راز میں ہے ۔ روس کے علاقے نوووسِبرسک سے معدوم ہونے والے برفانی ہاتھی کی ہڈیوں کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے جس میں ان معدوم جانوروں کے 8ڈھانچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وولف مین نامی مقام سے اونی کھال والے دیوقامت برفانی ہاتھی’’میمتھ‘‘ کی ہڈیوں کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، جسے روس کی تومسک اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں اور طالب علموں پر مشتمل ٹیم نے دریافت کیا ہے۔یہ ذخیرہ تقریباً 9 مربع میٹر رقبے کے ایک گڑھے سے ملا ہے، جن میں بائزن، گھوڑوں، خزندوں اور برفانی لومڑی سے مشابہت رکھنے والے جانوروں کی ہڈیاں بھی شامل ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق یہ ذخیرہ اتنا بھرپور ہے کہ اس کے ہر ایک مربع میٹر سے لگ بھگ 90 ہڈیاں ملی ہیں جبکہ ان ہڈیوں کی مجموعی تعداد 785 ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…