پشاور(این این آئی)کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پشاور کی ہندو برادری نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور انڈیا اور مودی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف پشاور کی ہندوبرادری نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اْٹھا رکھے جن پر مودی اور انڈیا کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انڈیا نے اگر جنگ میں پہل کی تو پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑیں گے اور ملک عزیز کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ اْن کا کہنا تھا کہ ہندو برادری کشمیریوں پر مظالم کے خلاف ہے اور بھارت کا ٹوپی ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو چکا ہے ۔
کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہندو بھی نکل پڑے،پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی
-
معروف بالی ووڈ اداکار کی قابل اعتراض حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل















































