بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیو یارک میں ستمبر کے وسط میں حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم احمد خان رحیمی نے دینی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے چند ہفتے پاکستان میں گزارے تھے۔ حکام اس افغان نژاد امریکی شہری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال خاموش ہیں۔احمد خان رحیمی نے کچلاک میں دینی تعلیم حاصل کی تھی۔ اٹھائیس سالہ رحیمی نے ایک مدرسے میں دیے جانے والے مختلف لیکچروں میں شرکت کی تھی۔امریکی حکام یہ تو تسلیم کر چکے ہیں کہ احمد خان رحیمی نے کوئٹہ کے ایک دورے پر شادی کی تھی تاہم ان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے امریکی حکام خاموش ہیں اور اس بارے میں زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ امریکی پولیس کا خیال ہے کہ مین ہیٹن کے قریبی علاقے میں ہفتہ سترہ ستمبر کے روز ہونے والے دھماکوں میں یہی افغان نژاد امریکی شخص ملوث تھا۔ ویک اینڈ پر ہونے والے ان دھماکوں کی لپیٹ میں آ کر کم از کم اکتیس افراد زخمی ہو گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…