منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کا خوف بھارتی سورمائوں کے دلوں میں بیٹھ گیا ۔۔ دھڑا دھڑ درخواستو ں کا سلسلہ جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت میں جنگ ناگزیر ہوتی جا رہی ہے جس کے بعد پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارتی فوجیوں کی جان ان کے حلق میں آگئی ہے اور بھارتی سنہا کے نام نہاد جانباز ، نڈر کھلائے جانے والے ’سینک ‘بارڈر سے دور گھروں کی طرف روانہ ہونے کی فکر میں لاحق ہوگئے ہیں اور دھڑا دھڑ چھٹی کی درخواستیں دینا شروع کردی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اب بھارتی فوج کو چالیس ہزار سے زائد بھارتی فوجیوں کی چھٹی کی مختلف درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ جن میں بھارتی فوجیوں نے مختلف بہانے تراشے ہیں کچھ فوجیوں نے اپنی درخواستوں میں لکھا ہے کہ وہ بیمار ہیں۔کچھ نے لکھا ہے کہ ان کے والدین کی طبیعت خراب ہے اس لئے چھٹی بھی دی جائے چھٹی کی درخواست دینے والوں میں بھارتی فوج کے کئی افسر بھی شامل ہیں۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…