اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے نے بھارتی فوج کو دماغ سے عاری قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارتی افواج میں کرپشن کا انکشاف کیا ہے جبکہ بھارتی فوک کو دماغ سے عاری قرار دیدیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج طاقت تو رکھی ہے لیکن ان کے پاس دماغ نہیں ہے اور بھارتی افواج میں دم بھی کم ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ائیر فورس کے پاس ہزارت جہاز موجود ہیں جن میں سے 60فیصد جہاز ہی اڑانے کے قابل ہیں۔