پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

سب کیا سمجھتے رہے اور بات کیا نکلی؟ راؤ انوار کی معطلی اور خواجہ اظہار کی فوری رہائی کے پیچھے اصل حقائق منظر عام پر آگئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری  کے بعد فوری رہائی اور راؤ انوار کے معطل کئے جانے کے بارے میں اصل حقائق بالآخر منظر عام پر آ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کرنے والے راؤ انوار کو معطل کرنے کی اصل وجہ سینیئر صحافی سمیع ابراہیم نے اپنے  بلاگ میں حقائق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری کے خاص آدمی ہیں۔ اس کے علاوہ رینجرز کی جانب سے پنجاب میں ممکنہ آپریشن اور اس میں اہم ن لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے خطرات سے نمٹنے کے لئے وزیراعظٖم نے وزیر اعلیٰ سندھ کو فوری طور ٹیلی فون کال کر کے راؤ انوار کو معطل کرنے اور خواجہ اظہار کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔

جبکہ دوسری جانب ایم کیوایم کی جانب سے سینیٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سے فوری طور پر استعفے دینے کی دھمکی بھی دی گئی تھی جس کے باعث وزیراعظم پر دباؤ بڑھ گیا جس  کے بعد فوری طور پر نواز شریف نے راؤ انوار کو معطل اور خواجہ اظہار کو رہا کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…