اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

آل انڈیاریڈیوکی بلوچی ویب سائٹ اورموبائل اپیلی کیشن لانچ کردی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے بلوچستان میں وسیع مداخلت کےلئے آل انڈیاریڈیوکی بلوچی ملٹی میڈیاویب سائیٹ اورموبائل ایپلی کیشن لانچ کردی ہے ۔بھارت کاسرکاری نشریاتی ادارہ آل انڈیاریڈیوپہلے سے ہی شارٹ ویوپربلوچی زبان میں ایک گھنٹے کاپروگرام نشرکرتاہے ۔ویب سائیٹ اورموبائل اپیلی کیشن کے ذریعے بلوچستان ،ایران اورافغانستان کے سرحد ی علاقوں سمیت دنیاپھرمیں مقیم بلوچ باشندے بھارت کی پراپیگنڈا مہم نشریات سن سکیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے گزشتہ ماہ کشمیرکی صورتحال پرکل جماعتی کانفرنس سے خطاب اوریوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ بھارتی حکومت بلوچستان اورگلگت بلتستان میں حکومت پاکستان کی جانب سے ہونے والی مینینہ زیادتیوں پردنیاکی توجہ مرکوزکرائے گی اوراسے اپنی کارروائیوں کاجواب دیناپڑے گا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…