کراچی(این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن کے گھر چھاپے سے پہلے انہیں نہیں بتایا گیا ٗ کسی بھی رکن کے گھر چھاپے سے قبل اسپیکر کو آگاہ کیا جاتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپے کی اطلاع ملی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی رکن کے گھرچھاپے سے قبل اسپیکرکو آگاہ کیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ کسی بھی رکن کے گھرچھاپے سے قبل اسپیکرکو آگاہ کیا جاتا ہے