ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاک سر زمین پارٹی برمنگہم میں الطاف حسین کیخلاف مظاہرہ کرے گی،مصطفی کمال

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال نے برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ 17ستمبر2016بروز ہفتہ پاک سر زمین پارٹی یوکے کے زیر انتظام الطاف حسین کے خلاف ہونے والے مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی خواہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں پاکستان کے قومی پرچم کے ہمراہ وہارف، برج اسٹریٹ برمنگہم میں ہونے والے مظاہرہ میں شرکت کریں اور وطن سے اپنی محبت کا ثبوت دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…