جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

انسان ہے یا جادوگر ۔۔۔! بھارت میں موجود ایک شخص کی انتہائی حیرت انگیز صلاحیتیں ، کیا کچھ کر سکتا ہے ؟ جانیں 

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی خداد صلاحیتوں کی بدولت دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں ۔اس بھارتی شخص کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو حیرت انگیز مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک ہے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر ساگر سے تعلق رکھنے والا 37سالہ ارون رائیکوارُنامی شخص استری، چمچوں ،کیلوں اور سروتے سمیت لوہے کی ہر چیز اپنے جسم پر چپکاسکتاہے۔ارون اس انوکھی خداداد صلاحیت کی بنا پر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کا خواہاں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…