گوا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے سیاسی لڑائیاں تودیکھی ہونگی لیکن بھارتی شہرگواکے ائرپورٹ پرمیاں اوربیوی کے درمیان لڑائی ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بیوی نے ائرپورٹ پرہی شوہرکی پٹائی کردی جبکہ ائرپورٹ پردیگرلوگ اس انوکھی لڑائی کودیکھتے رہے ۔بیوی نے شوہرکوکہاکہ تم نے میری پسند کی ائرلائن کی ٹکٹ کیوں نہیں کٹوائی لیکن شوہرنے کہاکہ تمھاری مرضی کی ائرلائن کی ٹکٹ مہنگی تھی اس لئے میں نے سستی ٹکٹ خریدی جس پربیوی آپے سے باہرہوگئی اورشوہرکوخوب کوسنے دیئے اورشوہرکوائرپورٹ پرچھوڑکرگھرکوواپس روانہ ہوگئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی



















































