ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ میں 16 سالہ لڑکی نے بچوں کے نام رکھنے سے 48 ہزار پاونڈ کما لئے،آپ بھی کوشش کریں

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک 16 سالہ لڑکی نے چینی افراد کیلئے بچوں کے انگریزی نام رکھنے کی ویب سائٹ بنا کر اس سروس سے 48 ہزار پاو¿نڈ کما لئے۔ چین میں انگریزی نام ہونے کو اہم سمجھا جاتا ہے تاکہ بچے انگریزی ممالک میں کاروبار یا تعلیم کے مقاصد حاصل کر سکیں۔اس لڑکی نے دوسرے نوجوانوں کوبھی ترغیب دی ہے کہ آپ بھی اس طرح کی کوشش کریں ،یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ،آپ بھی مجھ سے زیادہ پیسے کماسکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…