منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوبامہ نے سعودی عرب کو تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کر دی سعودی عرب امریکہ سے مل کر کیا کرے گا؟ حیران کن خبر

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامانے سعودی ارب کو گیارہ کروڑ پانچ لاکھ ڈالرز سے زائد کے فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے 71 سالوں میں کسی ملک کو اتنے بڑے پیمانے پر ہتھیار فروخت نہیں کیے گئے۔ امریکی بین الاقوامی پالیسی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق باراک اوباما کے صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد سے لیکر اب تک امریکی انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کو فراہم کیے گئے ہر قسم کے ہتھیار، ٹینکوں اور ہیلی کاپڑز کو مارنے والے ہتھیار، فضا سے زمین پر مارنے والے میزائل سمیت تمام میزائل دفاعی بحری جہاز اور جنگی جہازوں کی اور سعودی افواج کی ٹرینگ کی تفصیلات درج ہیں۔ رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کے اوباما کی جانب سے کی گئی پیشکش پر سعودی حکام رضامند ہیں یا نہیں۔ واضح رہے کہ یہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…